پاکستان ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے دی بھارت کی ایونٹ میں مسلسل یہ 5ویں فتح تھی جب کہ پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ پہلی شکست ہے، دونوں ٹیمیں پہلے ہی 17 ستمبر کو ہونے والے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں۔
کھیل چیمپئنز ون ڈے کپ: الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے نور پور لائنز کو 133 رنز سے ہرا دیا فاتح ٹیم کے بابراعظم، طیب طاہر، محمد حارث اور حسین طلعت کی نصف سنچریوں نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی