کھیل تیسرا ٹی20، آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے، آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف باآسانی 4 وکٹیں گنوا کر 17ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
کھیل محمد رضوان کو تمام فارمیٹ کیلئے قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان پی سی بی نے اہم فیصلوں کے لیے 22 ستمبر کو اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں کوچز سے کپتان کی تبدیلی پر مشاورت ہوگی، زرائع
کھیل چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت سمیت تمام ٹیمیں پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی، جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے کی وجہ سے پاکستان کو کوئی پریشانی نہیں ہے، محسن نقوی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین