پیرس اولمپک میں ریسلنگ کے 50 کلوگرام مقابلے کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی ریسلر ونیش پھوگاٹ کو زائد وزن ہونے پر اولمپکس سے نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔
اگلا ہدف ورلڈ ایتھلیکٹس چیمپئن شپ میں ورلڈ ریکارڈ توڑنا ہے، پیرس اولمپکس میں عزت ملی، کوشش ہے اسی طرح اس چیمپئن شپ میں بھی عزت ملے، قومی ہیرو کا تقریب سے خطاب