کھیل رکن ممالک کی پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے آئی سی سی کو یقین دہانی بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان حکومتی اجازت سے مشروط ہے، چیمپئنز ٹرافی 19فروری سے 9مارچ تک منعقد کرانے کی تجویز دی گئی ہے، بھارتی میڈیا
کھیل 2023ورلڈکپ کی شکست پر کوچنگ چھوڑنےکا فیصلہ کیا، روہت کی کال نے سب بدل دیا، ڈریوڈ کا انکشاف روہت شرما سمیت تمام کھلاڑیوں کا بے حد شکریہ، میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے ان کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا، راہول ڈریوڈ
پاکستان ایشین و نیشنل تائی کوانڈو چیمپئن محمد حماس ایک ہفتے سے لاپتا محمد حماس نے جونئیر اور سینئر کیٹیگری میں ملکی سطح پر متعدد ٹائٹل جیت رکھے ہیں۔
کھیل قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی پر ہیڈ کوچ کی رپورٹ جمع گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے اور کئی کھلاڑیوں کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کا مرتکب بھی قرار دیا۔
کھیل سمندری طوفان کی وجہ سے بارباڈوس میں پھنسی بھارتی ٹیم کی روانگی میں مزید تاخیر ابتدائی طور پر بھارتی ٹیم کو آج پہنچنا تھا لیکن اب ٹیم کا خصوصی طیارہ جمعرات کو نئی دلی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا، رپورٹس
کھیل ٹی20 ورلڈکپ فائنل میں ڈیوڈ ملر کا کیچ متنازع تھا؟ سوریا کمار نے وضاحت کردی ’باؤنڈری کا کشن ہلا ضرور تھا لیکن یہ کھیل کے دوران ہوا تھا اور اس سے سوریا کمار کا کوئی لینا دینا نہیں تھا، سابق جنوبی افریقی کپتان
کھیل یورو 2024ء: ترکیہ اور نیدرلینڈز نے 16 سال بعد کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی آسٹریا کے مایوس تماشائیوں نے ٹیم کی شکست کے بعد اپنے کپتان پر سکہ پھینکا جو ان کے چہرے پر لگا۔
Muntazir Ayub گلگت بلتستان کے دلکش رنگ: کھرفوچو پر ہائیکنگ اور نانگ ژھوق کی سیر (چوتھی قسط) منتظر ایوب