پی ٹی آئی نے اسیر رہنماؤں کی رہائی کیلئے سہولت کاری کا کہا تھا اور مذاکرات کے دوران شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود رشید، سرفراز چیمہ کا نام لیا، ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی
جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کا لاہور ہائی کورٹ، جسٹس خادم حسین سومرو کا سندھ ہائی کورٹ اور جسٹس محمد آصف کا تبادلہ بلوچستان ہائی کورٹ سے کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن جاری
غیر ملکی آقاؤں کے آلہ کار جو دہشت گردی میں ملوث ہیں ان سے آگاہ ہیں، یہ عناصر منافقت کا دہرا معیار اپنا کر درپردہ دوسر ی طرف سے کھیل رہے ہیں، جنرل عاصم منیر
بحریہ ٹاؤن کے خلاف سرکاری زمین پر غیرقانونی قبضے کے الزام پر نیب ریفرنس دائر کیا گیا، بحریہ ٹاؤن نے سپریم کورٹ میں کرائی جانے والی یقین دہانی کی بھی خلاف ورزی کی، ریفرنس
گجرات اور فیصل آباد ڈویژن سے سب سے زیادہ لوگ غیر قانونی طور پر سفر کی کوشش کر رہے ہیں، اسی ضمن میں ایف آئی اے میں بھی نمایاں تبدیلیاں ہونے والی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
ٹھوس شواہد پیش کیے جانے پر عدالت نے محمد وسیم کو مجرم قرار دیا، جس نے 2022 میں گھریلو رنجش کے بعد والدین کو قتل کیا تھا، مقدمہ تھانہ دھمیال میں درج تھا۔
پولیس کانسٹیبل عمران نے 9 مئی کے روز کی 15 تصاویر عدالت میں پیش کیں، بانی پی ٹی آئی کو بھی پیش کیا گیا تھا، ڈیجیٹل شہادتیں بھی پیش، مزید سماعت 6 فروری تک ملتوی۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر محمد افضل، محمد عدیل، عرفان احمد، ارسلان، غلام مصطفی، بدر محی الدین، مجاہد علی اور تصور احمد سے پوچھ گچھ، اسمگلرز سے متعلق اہم انکشافات
ملزم عبدالغفار کا باپ سرفراز اور قریبی رشتہ دار منیر 2018 سے موریطانیہ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہیں، افریقی اسمگلر سے روابط کے شواہد بھی مل گئے، ایف آئی اے
موجودہ بجٹ کی طرح پہلے سے ٹیکسوں پر ٹیکس لگا کر جی ڈی پی تناسب میں اضافے کی کوشش کاروبار کی ترقی کی حوصلہ افزائی کے برعکس ہوگی، احسان ملک کا وزیراعظم کو خط
ارکان پارلیمنٹ کو جنوری کی نظر ثانی شدہ تنخواہ مل گئی، اپوزیشن کے ارکان بھی حکومت کے ہمنوا، ایک لاکھ 80 ہزار کے بجائے 5 لاکھ 19 ہزار ماہانہ تنخواہ مقرر