سابق وزیر ہوا بازی کے ایک بیان سے قومی ایئرلائن پریورپ میں پابندی لگی، جس سے اربوں روپے کا نقصان ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر تقریب سے خطاب
میں بات کروں گی کہ کیوں عالمی رہنماؤں کو افغان خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جرائم کے لیے طالبان کو جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، نوبیل امن انعام یافتہ کی ایکس پر پوسٹ
حکومت رضاکارانہ کاربن مارکیٹس اور کمپلائنس مارکیٹ کا قیام کرے گی، موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کے پیش نظر ہر 2 سال بعد چاروں صوبوں سے مشاورت کی جائے گی، دستاویز
190 ملین پاؤنڈ کا ریفرنس جب ہائیکورٹ میں جائےگا تو دنیا کو معلوم ہوگا کہ یہ کتنا بڑا مذاق ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
ملٹری کورٹ میں جو افسر ٹرائل چلاتا ہے، وہ فیصلہ نہیں سناتا، دوسرا بڑا افسر فیصلہ سناتا ہے، جس افسر نے ٹرائل سنا ہی نہیں، وہ فیصلے کیسے سناتا ہوگا؟ جسٹس مسرت ہلالی
فورس کا دائرہ صوبے بھر میں پھیلایا جائیگا، فورس کی انتظامیہ نے 12 ہزار یونیفارم، 12 ہزار باڈی آرمر پروٹیکٹیو گیئرز، 12 ہزار گیس ماسک، 2 ہزار الیکٹرک شاک شیلڈز اور دیگر سامان مانگ لیا۔
پاکستان کی سستی لیبر، آزادانہ سرمایہ کاری پالیسیوں کیساتھ، ہم متحرک شراکت داری کو فروغ دینے کے بے پناہ امکانات دیکھتے ہیں، جن سے دونوں فریقین کو فائدہ ہوگا، کورین وزیر تجارت
مذاکراتی ٹیم اور سابق وزیراعظم کے درمیان ملاقات کے لیے اڈیالہ انتظامیہ سے رابطہ کرنے کے لیے کہا گیا تھا، لیکن جیل حکام نے ملنے کی اجازت نہیں دی، وکیل فیصل چوہدری
سیکیورٹی اور صحت کی وجہ سے خاص انتظام کی بات ہوسکتی ہے، اڈیالہ جیل کے اندر ہی ٹرائل کا فیصلہ بھی سیکیورٹی کے سبب کیا گیا تھا، مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور