سرکاری گاڑیوں پر حملہ بزدل دشمن کی سوچی سمجھی سازش ہے، دہشت گرد اپنے مذموم عزائم ناکام رہے، وزیرداخلہ کا اے این پی رہنما ایمل ولی سے ملاقات کے دوران اظہار خیال
عبدالوحید اور اس کی طرف سے بطور ضامن جمع کروائی گئی دستاویزات میں فرق ہے، دونوں دستخطوں میں اسپیڈ، روانی، پین پریشر اور ہچکچاہٹ کا فرق پایا گیا، ایف آئی اے رپورٹ
ملزمان میں عبدالمجید، قاری جان محمد، حسن بٹ شامل ہیں، سادہ لوح شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے، لاکھوں روپے بٹورنے میں ملوث ہیں، ایف آئی اے
امن معاہدے کےتحت ادویات اور کھانے پینے کے سامان سے لدے 75 ٹرکوں کا قافلہ کرم کے لیے روانہ ہونا تھا، فائرنگ کے وقت سڑکیں کھلوانے کیلئے بات چیت کی جارہی تھی، تحقیقاتی حکام
بحری سرحدوں کی حفاظت یقینی بنائیں گے، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا نیول اکیڈمی میں مڈشپ مین اور شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب
تھر کوئلے کے منصوبوں کی توسیع میں تاخیر اور چھتوں پر شمسی توانائی کو اپنانے کی حوصلہ شکنی صارفین کے لیے نرخوں میں اضافے اور سرکاری خزانے پر بوجھ کا اہم سبب ہے، رپورٹ
ڈی سی جاوید اللہ محسود کو ٹل سی ایم ایچ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر کو 3 گولیاں لگی ہے تاہم حالت خطرے سے باہر ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں خدمات کی برآمدات 7.58 فیصد اضافے سے 3 ارب 27 کروڑ ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 3 ارب 4 لاکھ ڈالر تھیں، ادارہ شماریات
شراکت داری سے پیغام عالمی سطح تک پھیلے گا، جن صنعتوں نے ماحولیات کو نقصان پہنچایا، بہت جلد آب و ہوا سے ہم آہنگ شعبوں میں تبدیل ہوجائیں گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
محمود اچکزئی کا بیان حقیقت کے بر خلاف ہے، شہباز شریف نے ہر بار نواز شریف سے بے وفائی سے انکار کیا، مریم اورنگزیب کا سربراہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے بیان پر رد عمل