لڑائی، تشدد مسئلے کا حل نہیں، مسائل و تنازعات مذاکرات ہی سے حل ہوتے ہیں، تشدد، تشدد کو جنم دیتا ہے جو کسی کے مفاد میں نہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا امن معاہدے کا خیر مقدم
مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران اوسط مہنگائی کی شرح 7.22 فیصد رہی، جو مالی سال 2024 کی اسی مدت کے دوران 28.79 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی، ادارہ شماریات
26 نومبر احتجاج پر بریفنگ کے لیے آئی جی اسلام آباد کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا گیا، دوران اجلاس بچوں کی شادیوں کی عمر متعین کرنے کے حوالے سے چائلڈ میرج بل بھی زیر غور آیا۔
معلوم نہیں کون سی قوتیں کراچی کا امن خراب کرنا چاہتی ہیں، دھرنا دینے والے کے پی حکومت کیساتھ بیٹھے ہیں، انہیں الگ مقام کی پیشکش کرتا ہوں، ضیا الحسن لنجار کی پریس کانفرنس
2016 سے جب بھی وزارت داخلہ کا خط آتا ہے، انٹرنیٹ بند ہوتا ہے، پہلی بار پتا چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے، چیئرمین پی ٹی اے کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
ٹیکس حکام نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے درخواست گزار کے آزادی، وقار اور برابری کے آئینی حقوق مجروح کیے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کا تحریری فیصلہ
ملزمان میں ارشد، صہیب علی، احمد نواز ، ذوالفقار ، مظہر خان اور منشا شامل ہیں، سادہ لوح شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورے، کئی مقدمات میں نامزد تھے، ترجمان ایف آئی اے
دنیا کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان عالمی امن اور سیکیورٹی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت پاکستان کے لیے اعزاز ہے، سفرا کانفرنس سے خطاب
پاور ڈسٹری بیوشن اسٹرینتھننگ پروجیکٹ کے لیے 20 کروڑ ڈالر کے قرض کا مقصد ملک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی بجلی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے تقسیم کار سسٹمز کو اپ گریڈ اور جدید بنانا ہے۔
لوئر کرم کی نمائندگی کرنے والے سابق سینیٹر راشد احمد خان ایک قریبی رشتہ دار کی موت کی وجہ سے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے، آج صبح 11 بجے دوبارہ ملاقات ہوگی، ڈپٹی کمشنر کُرم