خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں کے تعلیمی ادارے اب 6 جنوری تک بند رہیں گے، جس کا مقصد سردی کی شدت کے پیش نظر طلبہ اور اساتذہ کو سہولت فراہم کرنا ہے، مراسلہ
سسٹم کی نااہلی سے بجلی صارفین پر ٹیکسز، سرچارجز اورکراس سبسڈیزکا بوجھ ڈالا گیا، کے الیکڑک سمیت ڈسکوز کے واجبات 2 ہزار 320 ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں، رپورٹ
امن کا مسئلہ 50 سالوں سے ہے جو حل کے قریب ہے، وفاقی حکومت اور پنجاب خسارے میں ہیں، جو خسارے میں جا رہے ہیں ان کو پھانسی دینی چاہیئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
سیاست کے بجائے ریاست کو بچانے کا فیصلہ کیا، آئی ایم ایف پروگرام روکنے کے لیے خطوط لکھ کر زیادتی کی گئی، شہباز شریف کا قومی اقتصادی پلان ‘اڑان پاکستان29-2024’ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب
دھرنے دینے والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، انہیں ایک مقام پر احتجاج کی پیشکش کی ہے، انتظامی اقدامات اور مذاکرات سے کراچی میں دھرنے ختم کر دیں گے، مراد علی شاہ
گزشتہ 10 سال گرم ترین سال ثابت ہوئے ہیں جن میں 2024 بھی شامل ہے، ہمیں تباہی کے اس راستے کو چھوڑنا ہوگا، ہمارے پاس کھونے کیلئے مزید وقت نہیں ہے، انتونیو گوتریس
مسلم لیگ (ن) کو گرانے کی تیاری 2017 سے شروع ہوئی، جنرل (ر) باجوہ، جنرل (ر) فیض حمید، ثاقب نثار اور ان کے ساتھی اس کھلواڑ کو اپنی ریاستی طاقت سے آگے بڑھا رہے تھے، سابق وفاقی وزیر
عباس ٹاؤن میں شیلنگ اور لاٹھی چارج کے بعد منتشر ہونے والے مظاہرین پر دھرنے پر بیٹھ گئے، نمائش، انچولی، ناظم آباد، کامران چورنگی اور ملیر میں دھرنے جاری
2024 میں دنیا بھر میں کم از کم ایک کروڑ 82 لاکھ یا فی منٹ تقریباً 35 بچے بھوک کی حالت میں پیدا ہوئے، تنازعات اور ماحولیاتی بحرانوں نے سال بھر میں مزید 8 لاکھ بچوں کو بھوک کی طرف دھکیل دیا، سیو دی چلڈرن
ایف آئی اے گجرانوالہ نے یونان کشتی حادثے میں ملوث 9 ملزمان گرفتار کرلیے، ملزمان میں یونان، لیبیا کشتی حادثے میں ملوث مبینہ انسانی اسمگلرز بھی شامل ہیں۔
جاری دھرنے 24 گھنٹوں میں ختم نہ کرائے گے تو ہم بھی سہ پہر 3 بجے سے کراچی میں طے شدہ مقامات پر دھرنے شروع کر دیں گے جو کہ ملک بھر میں پھیل سکتے ہیں، سنی علما کونسل کی پریس کانفرنس