بھرپور رہنمائی کرنے پر دل کی گہرایوں سے مفتی محمد تقی عثمانی کے مشکور ہیں جب کہ قانونی رہنمائی پر کامران مرتضیٰ کا کردار بھی ناقابل فراموش ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
دیہی خواتین کو پالنے اور روزگار کمانے کے لیے گائے اور بھینسیں مفت ملیں گی، پنجاب کے لائیواسٹاک فارمرز کا بھر پور ساتھ دیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
سڑک پر ہر ایک کلو میٹر کے فاصلے پر فوج تعینات ہوگی، خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ گاؤں کو خالی کروا کر گھروں کو مسمار کر دیا جائے گا، مجوزہ معاہدے کے نکات
پاکستان کو بیرونی طاقت نے نہیں، حکمرانوں نے کمزور کیا، یہ آزادی کا دعویٰ کرتے ہیں اور اقتدار کے لیے امریکا کی طرف دیکھتے ہیں، امیر جماعت اسلامی کا اسلام آباد غزہ ملین مارچ سے خطاب
عام انتخابات میں کچھ لوگ استعمال ہوئے، جے یو آئی نے استعمال ہونے سے انکار کیا، مدارس کی رجسٹریشن پر طے شدہ معاملات کوخواہ مخوا چھیڑا گیا، سربراہ جے یو آئی (ف)
ملک کی خاطر سب اکٹھے ہوجائیں، آپس کے اختلافات ہوسکتے ہیں، مگر چارٹر آف اکانومی سمیت چار پانچ چیزوں پر سب اکٹھے ہوجائیں، کیوں کہ ملک ہے تو ہم سب ہیں، محمد اورنگزیب
جرگے میں تمام بڑے نکات پر اتفاقِ رائے ہو چکا ہے، ایک فریق کی درخواست پر کرم معاملے پر جرگے نے مشاورت کے لیے 2 دن کا وقت دیا ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
ٹیلی کام کمپنیوں نے 27 مارچ 2019 کو سپریم کورٹ کو آگاہ کیا تھا کہ انہوں نے سروس یا مینٹیننس چارجز وصول کرنا بند کر دیے ہیں اور مستقبل میں ایسا کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے، اسلام آباد ہائیکورٹ