مجلس وحدت المسلمین کا احتجاج نمائش چورنگی، ابوالحسن اصفہانی روڈ، ناظم آباد، یونیورسٹی روڈ، اسٹار گیٹ، ملیر 15، سرجانی ٹاؤن، کورنگی و دیگر مقامات پر جاری ہے۔
ڈاکٹر عاصم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ان کے خاندان کی صحت کے شعبے میں شاندار خدمات ہیں، صدر مملکت کا ڈاکٹر ضیاالدین ہاسپٹل یونیورسٹی کمیپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے گلشن اقبال میں کارروائی کی، خواتین ملزمان کی سہولت کاری میں ملوث اہلکاروں کےخلاف بھی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا
گزشتہ رات فتنہ الخوارج کے خارجیوں کی جانب سے پاکستان میں 2 مقامات سے داخل ہونے کی کوشش کی گئی تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، سیکیورٹی ذرائع
27 مارچ سے 27 دسمبر تک لاہور میں ای پی اے نے 2 ہزار 883 صنعتی یونٹس کا معائنہ کیا، 860 کو نوٹس جاری کیے گئے، صنعتوں کو مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب
این ایچ اے کو 151 ارب، کیسکو کو 56 ارب، پی آئی اے کو 51 ارب، پیسکو کو 39 ارب اور پاکستان ریلوے کو 23 ارب 60 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، حکومت نے 436 ارب کی امداد بھی دی، رپورٹ
ریاست کا غیر حقیقی اور تفرقہ انگیز نقطہ نظر اداروں اور عوام کے درمیان تصادم پیدا کر رہا ہے، عوام ریاستی مشینری کی غلط ترجیحات کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں، پاکستان تحریک انصاف
جسٹس چوہدری محمد اقبال کے فیصلے میں صحیح مسلم کی جلد 4 سے رسول اللہ ﷺ کا ارشاد نقل کیا گیا کہ ’مسلمان کافر سے وارث نہیں ہوتا اور کافر کسی مسلمان سے وارث نہیں ہوتا‘۔
کیا شہباز شریف صرف اسلام آباد اور لاہور کے وزیراعظم ہیں؟ پارا چنار کی صورتحال کی ذمہ داری صرف خیبرپختونخوا کی حکومت پر عائد نہیں کی جاسکتی، رہنما ایم ڈبلیو ایم