پاک فضائیہ کے سربراہ نے غیر ملکی مندوبین سے بات چیت کی، ایرو اسپیس کے شعبے میں جدت اور ترقی کے لیے مضبوط ماحولیاتی نظام کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا، آئی ایس پی آر
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا، پاکستانی اور سمندرپار پاکستانی افواہوں پر کان نہ دھریں، جہاں ہوں وہیں احتجاج کریں، ہمشیرہ عمران خان
پی ٹی آئی احتجاج کیلئے ڈپٹی کمشنر اسلام آبادکو 7 روز پہلے درخواست دے، اجازت ملنے پر احتجاج کیا جاسکتا ہے، وزیر داخلہ یہ پیغام پی ٹی آئی قیادت تک پہنچائیں، عدالت
علی امین بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے روز اول سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے میں ہیں، جلسے کی اجازت دی جاسکتی ہے، وفاق پر حملے کی نہیں، وزیر دفاع کی ڈان سے گفتگو
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 28 ستمبر کے جلاؤگھیراؤ سے متعلق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں سابق وزیراعظم کو پولیس کی تحویل میں دینے کا حکم دیا۔
دریائے سندھ پر کینال منصوبے پر پیپلزپارٹی اور وفاق کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا۔ اعتراضات نہ سنیں تو پورے منصوبے کو متنازع بنائیں گے، بلاول نے خبردار کردیا
بھکاری بھیجنے میں تو ہم انٹرنیشنل ہو چکے ہیں، بیرون ملک بھکاریوں کا جانا شرم کی بات ہے، لاپتا بچوں سے متعلق کیس کی سماعت میں جسٹس امین الدین کے ریمارکس
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کل اضافی رقم تقریباً ایک ارب 63 کروڑ روپے بنتی تھی اور بجلی کی تقسیم کار کچھ کمپنیوں نے صارفین سے غلط اضافی رقم وصول کرنے کی اجازت طلب کی، حکام
مسلم لیگ (ن) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی کو نظرانداز کر رہی ہے، طے تھا کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے انتظامی معاملات میں حصے دار ہوں گے، بلاول بھٹو