دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ڈنمارک کے مابین سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
بھارتی ٹیم کو ضرور پاکستان آنا چاہیے تھا اور معاملات کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ماضی میں بھارت کے ساتھ معاملات بگڑے ہیں تو یہ سنوارے جاسکتے ہیں، صدر مسلم لیگ (ن)
ایک مسافر کے ساتھ صرف ایک شخص ایئرپورٹ جاسکے گا، ٹیکسیز کے ایئرپورٹ میں داخلے پر پابندی ہوگی، ایئرپورٹ آنے والے ملازمین کو بھی آتے جاتے چیک کیا جائے گا
کوسٹر گلگت بلتستان کے گاؤں پریشنگ سے چکوال کے لیے روانہ ہوئی تھی، دلہن کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، دیگر مسافروں کو بچانے کی کوشش ہو رہی ہے، ریسکیو حکام
موجودہ حکومت نے اسموگ کے حوالے پہلے کی نسبت بہتر کام کیا، مسئلے سے نمٹنے کے لیے حکومت کو مستقل پالیسی لانی ہوگی، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی نے گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری کے لیے ذیلی کمیٹی تشکیل دی جبکہ محکمے کے سیکریٹری اور ایم ڈی پاسکو نے اس کی مخالفت کی۔
کچھ دیر قبل حراست میں لیے گئے رہنماؤں میں قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز،، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا شامل تھے۔
جسٹس جمال مندو خیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر آئینی بینچ کا حصہ ہوں گے، زیر التوا آئینی مقدمات کو ترجیح دی جائے گی،اعلامیہ
پشاور پولیس لائنز پر خودکش حملے کا مرکزی سہولت کار پولیس کانسٹیبل محمد ولی گرفتار، ملزم نے 2 لاکھ روپے لیکر پولیس لائنز میں دھماکا کیا، آئی جی خیبرپختونخوا
ریکٹر نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے فرائض سر انجام دینے والے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کو 90 روز کیلئے قائم مقام وائس چانسلر تعینات کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے عادل بازئی کی نااہلی کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے دائر ریفرنس پر سماعت کی۔
اسپیشل جج نے بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنانا تھا، فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کے علاوہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہونی تھی۔
مرکزی حکومت کے مقامی قرضوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ستمبر کے دوران 78 کھرب 38 ارب روپے بڑھ کر 475 کھرب 36 ارب روپے تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک
یورپی ملک کی عالمی کنٹینر شپنگ کمپنی 'مرسک لائن' کے حکام نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے ملاقات کے دوران اس سرمایہ کاری کے عزم کا اظہار کیا۔