پاکستان اور ابوظبی پورٹس گروپ کے درمیان ریل، ہوائی اڈے کے انفرااسٹرکچر، میری ٹائم شپنگ اور لاجسٹکس سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے معاہدے ہوئے۔
آئی پی پیز سے معاہدوں کی منسوخی پر اربوں روپے کی بچت کا اعلان کیا جا رہا ہے تو پھر حکومت بنیادی ٹیرف میں کمی کیوں نہیں کر رہی؟ امیر جماعت اسلامی کا سوال