ایک ماہ سے زیر حراست کارکنان رہائی کے بعد وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے لیے آئے تھے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے تین گھنٹے انتظار کرایا، پانچ منٹ کی ملاقات میں خود بولے، ذرائع
دوست ممالک سے سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ہیں، ملک کو چلانے کیلئے نجی شعبے کوآ گے آنا چاہیے، اللہ خیر کرے گا، محمد اورنگزیب کا منی بجٹ سے متعلق سوال پر جواب
پی ٹی آئی کارکن پولیس کا حصار توڑ کر جلسہ گاہ پہنچ گئے، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، پی ٹی آئی کے جھنڈے لگی گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والے 2 اہلکاروں کی حالت نازک
کوئٹہ میں ان سے بندے اکٹھے نہیں ہوئے تو بہانہ بنایا جارہا ہے کہ انتظامیہ سے اجازت نہیں ملی،ان کو ڈر تھا کہ لوگ اکٹھے نہیں کرسکیں گے اور جلسہ ناکام ہوگا، عطا تارڑ
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری اطلاع نہیں دی، بھارت نے تحریری طور پر انکار کیا تو مجھے حکومت سے رجوع کرنا پڑے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا بھارتی میڈیا رپورٹس پر رد عمل
بھارت نے ملک بھر میں فائبر کیبلز بچھادیں، پاکستان نے ایک روپیہ تک فائبر میں نہیں لگایا، فائبر نہیں بچھائیں گے تو کمپنیوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوتے رہیں گے، چیئرمین پی ٹی اے کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی 2023 کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عبوری ضمانت سے متعلق سماعت کے دوران جے آئی ٹی نے تفتیش مکمل کرکے رپورٹ پیش کردی.
صوبے بھر میں اتوار کو مارکیٹیں بند کرنے کا بھی حکم، محکمہ ماحولیات نے لاہور سمیت 4 شہروں میں چڑیا گھر، پارکس، کھیلوں کے میدانوں میں داخلے پر پابندی لگادی۔
درخواست میں 26ویں آئینی ترمیم کو منظور کروانے کے طریقہ کار اور ترمیم میں عدالیہ کی آزادی کو سلب کرنے پر سوال اٹھاتے ہوئے اسے کالعدم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ صوبے کی تمام جامعات کے چانسلر ہوں گے، صوبائی کابینہ نے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی، خواتین کی جامعات میں خواتین وائس چانسلرز کی تعیناتی لازمی قرار
مسلم لیگ (ن) کا دفتر ، کلمہ چوک پر کینٹیر جلانے سمیت 9 مئی 2023 کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق 4 مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی۔
فوجی عدالتوں میں شہریوں کےخلاف پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے استعمال پر تشویش ہے، دائرہ اختیار کے تحت زیر حراست تمام شہریوں کو ضمانت پر رہا کرنا چاہیے، رپورٹ میں سفارش
آنے والے دنوں میں 'بریتھ پاکستان' ایک عملی منصوبہ پیش کرے گا تاکہ ہم آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر ماحول کے نفاذ کی طرف قدم بڑھا سکیں، چیئرمین یونی لیور