رجسٹرار سپریم کورٹ، ایف بی آر حکام اور معاشی ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جو زیر التوا ٹیکس مقدمات نمٹانے سے متعلق تجاویز پیش کرے گی، اعلامیہ
ایک شخص کیلئے کوئی پاکستان سے تعلقات خراب نہیں کرے گا، بعض افراد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد امریکی کال پر انکار کرنے کی جرات نہیں کرسکتا لیکن نوازشریف ایسا کرچکے ہیں، وزیر دفاع
21 نومبر سےکرشنگ نہ کرنے والی شوگر ملوں کے خلاف کارروائی ہوگی، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان، بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
النہانگ گروپ کی حکومت کو ایئرلائن میں چھانٹیاں نہ کرنے، تنخواہوں میں مرحلہ وار 30 سے 100 فیصد اضافے، بہترین بزنس پلان بنانے اور نئے طیاروں کی شمولیت کی بھی یقین دہانی
ہم دو صوبوں میں سینڈوچ بن گئے، بینک ڈکیتوں نے بہت زیادہ سنسنی پیدا کی، آئی جی اسلام آباد کی دارالحکومت میں بڑھتے جرائم پر بریفنگ،نیشنل فارنزک ایجنسی ترمیمی بل کی منظوری
وزارت خزانہ پر سب سے زیادہ 91 ارب، خیبرپختونخوا 37 ارب، پنجاب 32 ارب، سندھ 17 ارب، آزاد کشمیر 10 ارب، گلگت بلستان حکومت4 ارب اور پاک فوج پر ایک ارب 84 کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔
تھانہ گرین ٹاؤن کے اہلکاروں نے انچارج انویسٹی گیشن کی ملی بھگت سے عدنان کو جھوٹے مقدمے میں پھنسایا، نوجوان کی والدہ کی شکایت پر لاہور پولیس چیف نے ایکشن لیا۔
نامعلوم نقاب پوش افراد خواجہ شیراز محمود کی رہائش گاہ کے دروازے توڑ کر اندر داخل ہوئے، اہل خانہ کو ہراساں کیا اور رکن اسمبلی کو ہمراہ لے گئے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
کیمپ کو جلانے کا یہ تیسرا واقعہ تھا جس کے نتیجے میں یہ مکمل طور پر خاکستر ہوگیا، یہ کیمپ 5 ہزار 600 دنوں سے فعال ہے، اس طرح کے ہتھکنڈوں سے اسے ختم نہیں کیا جا سکتا، وائس چیئرمین وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز
سیکریٹری ریلویز بتائیں کیوں توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز نہ کیا جائے، آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمنامہ