26 اکتوبر کے اسرائیلی حملے کا برقت اور مؤثر جواب دیں گے، ایران اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اسرائیلی حملوں کے جائز دفاع کا مکمل حق رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
نیسپاک اس وقت ملک میں ٹیکنیکل طریقے سے بدمعاشی کر رہا ہے، آج تک اس کی کوئی کمپنی بلیک لسٹ نہیں ہوئی، سینیٹر بلال خان کی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس میں گفتگو
آئینی بینچ کے قیام کا فیصلہ 5 کے مقابلے میں 7 کے تناسب سے ہوا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس منصور، جسٹس منیب، رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز، عمر ایوب نے فیصلے کی مخالفت کی، ذرائع کا دعویٰ
12 سال سے کم عمر بچوں کو رواں برس حج کے حوالے سے سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، انتقال کرنے والے حجاج کے لواحقین کو 20 لاکھ اور زخمیوں کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا، بریفنگ
عاطف خان حیثیت کی بات نہ کرے، سب کو پتا ہے کس کی کیا حیثیت ہے، کہانیاں نہ بنائے، انکوئری کا سامنا کرے، مبینہ آڈیو میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پی ٹی آئی ایم این اے سے متعلق گفتگو
سائٹ انڈسٹریل ایریا میں واقع ٹیکسٹائل مل کے سیکیورٹی گارڈ اور فیکٹری میں کام کرنے والے 2 غیر ملکی ملازمین کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس دوران گارڈ نے فائرنگ کردی، پولیس
اسلام آباد کی انسداد دہشت گری عدالت نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے کے کیس میں بی این پی کے رہنماؤں کی ضمانت منظور کی۔
گھر کے مالک وقار، ان کی اہلیہ اقرا اور اسد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، ملزمہ کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد گرفتار کر لیا جائے گا، حنا پرویز بٹ
21 اکتوبر کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میٹنگ میں 26ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جسٹس منصور علی، جسٹس منیب اختر کا جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط
اجلاس میں جسٹس منصور ، جسٹس منیب، جسٹس امین الدین، اٹارنی جنرل، وزیر قانون، نمائندہ پاکستان بار کونسل، فاروق نائیک، شیخ آفتاب، عمر ایوب، شبلی فراز اور روشن خورشید شریک ہوں گی۔