گزشتہ ماہ سے لاپتا بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے پولیس کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ ان پر بے پناہ تشدد کیا گیا اور اغوا کاروں نے انہیں تاوان کے لیے اغوا کیا۔
حکومتی کوششوں سے ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوئی، کاروباری اور تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کے ون ونڈو آپریشن کے ذریعے بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، وزیراعظم
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ اجلاس ایجنڈا کے مطابق رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران اور سحر کامران کی جانب سے توجہ دلاؤ نوٹس بھی پیش کیے جائیں گے۔
دریا میں پانی کی آمد کے بعد بکتر بند کی رسائی بند ہونے پر ڈرونز کا استعمال شروع کیا گیا، گزشتہ دنوں ڈرون کی شیلنگ سے بدنام ڈاکو بیلو تیغانی سمیت 45 ڈاکو زخمی ہوئے، پولیس
'زیادہ پرجوش' قانون سازوں نے اس حقیقت کے باوجود موسمیاتی تبدیلی کا فنڈ یا اتھارٹی قائم نہیں کی کہ ملک کے لیے موسمیاتی فنانسنگ ایک لائف لائن بن چکی ہے، سینئر جج سپریم کورٹ
جی ٹی روڈ پر اسلام آباد سے خیبرپختونخوا جانے والی گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا، ناکہ بندی کے دوران اغوا کار گاڑی اور مغوی گزشتہ ماہ سے لاپتا پی ٹی آئی کے وکیل رہنما کو چھوڑ کرفرار ہوگئے، ترجمان پنجاب پولیس