سپریم کورٹ بار کے صدارتی انتخاب کے غیر حتمی نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر میاں رؤف عطا نے کامیابی حاصل کی، پرفیشنل گروپ کے منیر احمد خان دوسرے نمبر پر رہے۔
صوبوں کو ستمبر سے کہہ رہے ہیں منصوبوں کو سنبھال لیں، حکومتیں ابھی تیار نہیں، تاہم ان منصوبوں کے ذمہ دار اب وہ ہیں، وزارت ہاؤسنگ کے حکام کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کوبریفنگ
گزشتہ روز 2 واداتوں کی کوشش کی گئی اور آج پھر ڈکیتی کی 2 وارداتیں ہوئیں، بینکوں کو سیکیورٹی بہتر بنانے کی ضرورت ہے، کیش وین سے متعلق ایس او پیز پر عمل نہیں ہو رہا، آئی جی اسلام آباد
سینیٹ کا کورم مکمل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، جب آئینی ترمیم ہوتی ہے تو سارے سینیٹرز یہاں پہنچا دیے جاتے ہیں، یہ ایوان نامکمل ہے، اس کے فیصلوں پر بڑا سوالیہ نشان ہوگا، سینیٹر شبلی فراز
حادثہ منگل کی صبح پیش آیا، حادثے کا شکار مسافر بس راولپنڈی سے گلگت بلتستان جا رہی تھی، حادثہ شدید بارش کے بعد سڑک پر پھسلن کے باعث پیش آیا، ترجمان ریسکیو 1122
پنجاب حکومت کی جانب سے 1،1 نام بھیجنے پر گورنر نے سمریز مسترد کردی تھیں، سمری مسترد کرنے کے باوجود وائس چانسلرز کی تعیناتی کا جواز نہیں، ذرائع گورنر ہاؤس
سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات الیکشن ٹریبونلز کی تبدیلی کی وجہ نہیں بن سکتی درخواست گزار
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، 59ہزار 191 زیر التوا مقدمات کو نمٹانے کے لیے جسٹس منصور علی شاہ کا منصوبہ ایک ماہ کے لیے اپنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
عمران خان کے سیل کی بجلی بند کی گئی، جیل کے اندر حقوق نہیں دیے جارہے ہیں، انہیں ایکسر سائز نہیں کرنے دی جارہی، کھانے سے متعلق بھی شکایات ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا