بانی پی ٹی آئی کی خیریت مقدم اور اولین ترجیح ہے، ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے، سابق وزیر اعظم کی خیریت کے بارے میں تشویش کو دور کیا جائے، علی امین گنڈاپور
پولیس کی نفری موقع پر موجود ہے، خیابان سحر کی متاثرہ شارع اور اطراف کی تمام گلیوں کو سیل کردیا گیا، پائپ لائن کی مرمت کے لیے متعلقہ حکام آگاہ کردیا، ڈی آئی جی ساؤتھ
ہر الیکشن میں دھاندلی کر کے غیر منتخب لوگوں کو اسمبلی میں لایا جاتا ہے، ملک کا نظام آئین کے مطابق نہیں ہوگا تو سیاسی عدم استحکام پیدا ہوگا، سربراہ عوام پاکستان پارٹی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا بینچ درخواست پر 17 اکتوبر کو سماعت کرے گا، جسٹس نعیم افغان اور جسٹس شاہد بلال بینچ میں شامل ہیں۔
یہ بیماری خصوصی طور پر نوزائیدہ یا 10 سال سے کم عمر بچوں کو نشانہ بناتی ہے، خناق وائرس سے ہونے والا سنگین انفیکشن ہے جس کے سبب سانس کی نالیوں میں سوزش ہوجاتی ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رکھنےکا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان 25 ستمبر تک کل 22 اسٹرکچرل بینچ مارکس کے ذریعے اپنے وعدوں پر قائم ہے، ملک کو اگلے پانچ برس کے دوران تقریباً 110.5 ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ کی ضرورت ہے۔