وفاقی حکومت نے پشتون تحفط موومنٹ کو کالعدم قرار دیا ہے، قانون کے تحت کالعدم تنظیم کو کسی سیاسی اجتماع یا جلسے جلوس کی اجازت نہیں دی جا سکتی، بیرسٹر سیف
اگلے سی پی ایف کے لیے مختص رقم کے بارے میں درست معلومات نہیں، تاہم پاکستان کو ملنے والی امداد 2022سے 2026 تک جاری رہنے والے موجودہ سطح پربرقرار رہنے کا امکان ہے،کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک
صوبائی حکومت کی پراپرٹی خیبرپختونخوا ہاؤس کو غیر قانونی طور پر سیل کیا گیا ہے، کیس کے حتمی فیصلے تک خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کیا جائے، درخواست میں مؤقف
انتظار پنجوتھا سے 8 اکتوبر شام 4 بجے سے رابطہ نہیں ہورہا ہے، پولیس سمیت دیگر اداروں سے رابطہ کیا مگر تاحال ان کا کچھ علم نہ ہوسکا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
پاکستانی شہریوں کو لبنان سے وطن واپس لایا گیا، ایئرپورٹ پر گورنر سندھ، وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی اور صوبائی وزیر اکرام اللہ دھاریجو نے ان کا استقبال کیا۔