نیپرا نے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، من وعن اضافے کی منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک صارفین پر85 کروڑ 30 لاکھ روپے کابوجھ پڑ سکتا ہے۔
اراکین اسمبلی کو ٹی اے ڈی اے الاؤنس اس لئے نہیں ملتے کہ وہ سڑکوں پر رہیں، پی ٹی آئی کو سڑکوں کی سیاست کرنی ہے تو ایوان چھوڑ دیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
پاکستان اور ملائیشیا کے وزرائے اعظم نے پاکستانی کاروباری افراد سے ملاقات کی، ملائیشیا کا سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے کراچی میں خصوصی دفتر کھولنے کا اعلان
اسلام آباد میں پہلے ہی دفعہ 144 نافذ ہے، دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دیں گے، گڑ بڑ کی کوشش کی تو پھر کوئی شکوہ نہ کرے، روکنے کے لیے سختی کی ہر حد تک جائیں گے، وفاقی وزیر داخلہ
کمیٹی اس پر انکوائری کرنا چاہتی ہے تو این ایچ اے کو کیا تکلیف ہے، اعجاز جاکھرانی کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں رکن کی گفتگو
، آئینی ترمیم کیلئے کہا گیا اتوار کو ہی کرنی ہے ورنہ پیر کو آسمان گر جائے گا، حیرت ہےکہ انہیں آئینی ترامیم میں کس بات کی عجلت ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین پر مشتمل پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے 23 ستمبر اور یکم اکتوبر کے فیصلوں کو غیر قانونی قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
17 مئی 2022 کو سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ منحرف رکن اسمبلی کا پارٹی پالیسی کے برخلاف دیا گیا ووٹ شمار نہیں ہوگا، عدالت عظمیٰ کے آج کے فیصلے کے بعد رکن اسمبلی کا ووٹ شمار کیا جائے گا۔