وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ملائیشین ہم منصب داتو سیری انور ابراہیم کا پرتپاک استقبال کیا، دورے کے دوران ملائیشیا کے وزیراعظم صدر مملکت سے بھی ملاقات کریں گے۔
حالیہ ماہ میں اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقدامات کیے جس کے نتیجے میں سنگین انسانی بحران پیدا ہوا، دفتر خارجہ
کراچی میں مجموعی طور پر 10 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا، ضلع ملیر، کورنگی، ضلع جنوبی، ضلع غربی، ضلع کیماڑی اور ضلع وسطی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔
اس سے قبل ترامیم ہوئیں تو 19ویں ترمیم جیسی مشکلات نہیں ہوں گی، اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل کرنا ہے تو ثبوت لانا ہو گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
اسلام کی ترویج کے لیے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی خدمات قابل ستائش ہیں، ان کی تقاریر اسلامی تعلیمات سے روشناس ہونے کا موقع دیتی ہیں، اسلام کی تشریح میں ان کا نمایاں کردار ہے، شہباز شریف
تم کہتے ہو ہم پنجاب پر یلغار کرنے اور حملہ آور ہونے آ رہے ہیں، کیا یہاں خون خرابہ کرنا چاہتے ہو، آپ کے عزائم کیا ہیں، مسلم لیگ(ن) کے صدر کا تقریب سے خطاب
اڈیالہ جیل میں بیٹھا شخص ہمیشہ کہتا ہے آگ لگادو، توڑ پھوڑ کردو، کیا اڈیالہ جیل میں بند شخص نے اپنے وزیراعلیٰ کو عوام کی خدمت کا کہا؟، وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان پر تنقید
یہ 5 رکنی بینچ غیر آئینی ہے، دیکھتے ہیں ہمارے خلاف فیصلہ کیسے آتا ہے، پی ٹی آئی وکیل مصطفین کاظمی کا جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر اعتراض
موسمیاتی چینلجز سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری نے پاکستان کو 10.8 ارب ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا تاہم دو سال بعد اب تک صرف 2.8 ارب ڈالر کی رقم دی گئی۔
تمام پروازوں کا فلائٹ پلان ازسرنو ترتیب دیا جا رہا ہے، جب تک صورتحال واضح نہیں ہو جاتی، ایرانی کی فضائی حدود استعمال نہیں کی جائیں گی، ترجمان پی آئی اے