نابینا افراد لاہور فیصل چوک میں اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیے ہوئے ہیں جنہوں نے سڑک واگزار کرانے کی کوشش کے دوران مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا۔
وزیر مملکت خزانہ نے ایک ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی یقین دہانی کرائی، آئی پی پیز سے مذاکرات کے نتیجے میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، سابق چیئرمین اپٹما
خان صاحب کو اپنی ہٹ دھرمی سے نکلنا پڑے گا، میں یہ ہی مشورہ دوں گا کہ آصف زرداری صاحب کی قیادت میں بیٹھ جائیں اور چیزیں ساری بہتر ہوجائیں گی، سردار سلیم حیدر خان
جسٹس منیب اختر کی معذرت کے بعد جسٹس منصور علی کا نام تجویز کیا گیا، انہوں نے بینچ میں شمولیت سے انکار کیا جس پر جسٹس نعیم اختر کو شامل کیا گیا، چیف جسٹس کے ریمارکس