آئین پر عمل نہ کرنے سے ملک کا ہر ادارہ کمزور ہو رہا ہے، آئین پر عملدرآمد نہ ہونے سے مشکلات میں اضافہ ہوگا، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
سابق وزیر اعظم نے اسرائیل کے خلاف عوامی سطح پر سخت سیاسی بیان بازی کی لیکن اندرونِ خانہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے قائل ہیں، اسرائیلی اخبار
آئی ایم ایف کی شرائط پر حکومت کی جانب سے متعارف کی جانے والی تاجر دوست اسکیم ناکامی سے دوچار ہو گئی، تاجروں اور ایف بی آر کے درمیان بھی ڈیڈلاک ختم نہیں ہوسکا۔
صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، عدالت صدارتی آرڈیننس کو کالعدم قراردے، حتمی فیصلے تک عمل درآمد روکنے کاحکم جاری کرے، لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف
حملے میں چار اہلکار زخمی بھی ہوئے، غیرملکی سفارت کار مقامی چیمبر آف کامرس کی دعوت پر وادی سوات کے علاقے کا دورہ کر رہے تھے، حملے کی ذمے داری کسی نے قبول نہیں کی۔