بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں لے جانے کا کوئی جواز نہیں، 8ستمبر کا جلسہ نہ ہوا تو عوام کا بھروسہ لیڈر شپ سے اُٹھ جائے گا، رہنما تحریک انصاف
بلوچستان سے استعفے نہیں صرف ایک استعفیٰ آیا ہے، اختر مینگل کے ساتھ سیاسی مسئلہ ہوگیا تھا، بلوچستان میں ایک خاتون سیاسی طور پر مضبوط ہو گئی ہیں، میڈیا سے گفتگو
'پسنی' میں 11 ستمبر اور 'اورمارا زیرو پوائنٹ' پر 19 ستمبر کو دھرنا دیا جائے گا، مطالبات نہ مانے گئے تو غیر معینہ مدت تک بڑا دھرنا دیا جائےگا، ترجمان حق دو تحریک
جج نے یونیورسٹی کے عملے کے ساتھ ملی بھگت سے کراچی یونیورسٹی کے مختلف انرولمنٹ نمبروں والی جھوٹی شناخت کے یو ایل ایل بی امتحان میں استعمال کی، ایف آئی اے
گرڈ اسٹیشنوں پر جبری قبضے میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں, پاور ڈویژن کا پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کو خط