سرفراز بگٹی نے غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے قائم مختلف اداروں کے اقدامات انتہائی غیر تسلی بخش قرار دیے اور قرار دیا کہ غیر قانونی ٹرالنگ میں اپنے ہی لوگ ملوث ہیں۔
نالہ لئی کی سطح بلند ہونے کے باعث فلڈ کنٹرول روم نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کناروں کے قریب بسنے والوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کی جبکہ ایک لڑکا نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
ان کو دعوت دی کہ آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی اکثریت ہے تو حکومت بنالیں تو انہوں نے نہیں بنائی، ان کے لیے حکومت کرنا مقصود نہیں بلکہ انتشار کرنا مقصود تھا،وفاقی وزیر پیٹرولیم
آصف مرچنٹ نے 2020 میں ایران کے پاسداران انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے بدلے میں سازش کو انجام دینے کے لیے امریکا میں لوگوں کو بھرتی کرنے کی کوشش کی۔
معاشی استحکام، مشکلات سے نجات کے لیے حکومت، ادارے اور سپہ سالا یک جان، دو قالب کی طرح یکسو ہیں، جتنا تعاون آج حکومت، اداروں کے درمیان ہے، پہلے کبھی نہیں دیکھا، شہباز شریف