قانون سازی کا اختیار منتخب پارلیمنٹ کے پاس ہے، اسے 17 لوگوں کو نہیں دے سکتے، آئین و قانون کی تشریح کو تشریح تک رہنا چاہیے، اسے ری رائٹ نہیں ہونا چاہیے، وزیر قانون
مقتولین میں 55 سالہ خاتون کلثوم اور 25 سالہ غضنفر شامل ہیں، قتل کی یہ وارداتیں پھالیہ اور صدر تھانوں کی حدود میں پیش آئیں جبکہ قاتل موقع واردات سے فرار ہوگئے۔
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے پاکستان کی آزادی کے 77 سال مکمل ہونے کے موقع پر زمین حکومت کو وقف کرنے کے لیے خط ارسال کردیا۔
انتخابی نشان کے حصول سے قبل پارٹی سرٹیفکیٹ جمع نہ کرانے والا امیدوار آزاد تصور ہوگا، مقررہ مدت میں مخصوص نشستوں کی فہرست جمع نہ کرانے کی صورت میں کوئی سیاسی جماعت مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں ہوگی، ترمیمی بل
عدالت نے سابق وزیر اعظم کو جیل میں میسر اور غیر میسر سہولیات کی پچھلے دو ہفتوں کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے رپورٹ کی کاپی درخواست گزار کے وکلا کو دینے کی ہدایت کردی۔
پاکستان میں آبادی بہت زیادہ بڑھ چکی ہے، ملک میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا ہے، ملکی معشیت کو بہتر بنانے کے لیے نجی شعبے کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، محمد اورنگزیب
درخواستگزاروں نے وفاقی حکومت سے بجلی کی خریداری کے تمام معاہدوں، عملدرآمد کے معاہدوں اور متعلقہ معاہدوں کی تفصیلات سپریم کورٹ کے ساتھ شیئر کرنے کی بھی استدعا کی ہے۔
پی ٹی آئی سینیٹرز نے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ایوان میں شرکت کی، عمران خان کی تصویریں اٹھائے اراکین نے 'عمران خان کو رہا کرو'، 'انصاف دو'، 'مینڈیٹ چور' کے نعرے لگائے۔