برآمدات میں جعلسازی سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف کارروائی ہو گی,
ڈی جی کسٹمز انٹیلی جنس کراچی
قانون سازی ایوان کا کلی اختیار ہے، حاضرسروس ججوں کے الیکشن ٹریبیونلز ہونےسےفیصلوں میں تاخیرہوتی ہے، الیکشن ٹریبیونلز ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ ججز پر بھی مشتمل ہوسکتے ہیں، وزیر قانون
ملزم 2023 میں پی آئی اے میں کارگو اسسٹنٹ بھرتی ہوا، اُسے 2020 میں بی اے کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر نوکری سے برطرف کیا گیا تھا, اس کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے وزیراعلی کی بجٹ اجلاس کے موقع پر تقریر کے دوران ہلڑ بازی اور ایوان کا تقدس پامال کرنے پر سنی اتحاد کونسل کے 11 اراکین پنجاب اسمبلی کی رکنیت معطل کی۔
سندھ ہائی کورٹ نے میر پور ماتھیلو کے مقتول صحافی کے قتل میں پیپلزپارٹی کے ایم این اے، ان کے دو بیٹوں نور محمد، شہباز لوند کی 15 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
24 گھنٹوں میں سے صرف 3 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے 6 گھنٹے بجلی فراہمی کی یقین دہانی کرائی، زمیندار ایکشن کمیٹی
کے الیکٹرک کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے ہیٹ ویو میں شہریوں کو محفوظ رکھنے سے متعلق کے الیکٹرک سے پلان طلب کرتے ہوئے 15 جولائی کے نوٹس جاری کردیے۔
وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر نام ای سی ایل میں شامل کیا ہے، پرویز الہٰی عمرے کی ادائیگی کے لیے جانا ہے نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا ہے، پرویز الہٰی کی درخواست
سینیٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت محسن نقوی پی سی بی کے چیئرمین تھے، آئین کے ارٹیکل 63 کےتحت محسن نقوی سینیٹر کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے، درخواست