نقطہ نظر کیا نواز شریف بلوچستان میں قیام امن کیلئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟ پاکستان کا درد رکھنے والے کچھ مبصرین کہتے ہیں کہ بلوچوں کو ان کا چھینا ہوا مینڈیٹ لوٹانا ہی واحد قابل عمل طویل مدتی اقدام ہے۔