پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کی صورت حال کتنی سنگین ہے لیکن اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ تو معاشرہ کا اس عمل کو قبول کر لینا ہے اور اس طرح کے قتل کو معمول بن جائیں تو یہ تشویشناک ہے۔
بھگت سنگھ اور اُن کے ساتھیوں نے لاہور کے کمرہ نمبر 69 سے ہندوستان پر حکمران انگریز استعمار سے آزادی کی جنگ لڑی تھی لیکن لاہور اب اپنی تابناک تاریخ سے دور ہوتا جارہا ہے۔