نقطہ نظر سالنامہ: 2024ء کے اہم عالمی واقعات جن کے اثرات سے بچنا ناممکن ہے مشرقِ وسطیٰ سے امریکا تک، 2024ء کے مثبت اور منفی پہلو کیا رہے اور کون سے اہم عالمی واقعات رونما ہوئے جو برسوں تک دنیا کو متاثر کرتے رہیں گے؟