نقطہ نظر دورہ واشنگٹن کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کی آؤ بھگت کیوں کی تھی؟ ڈونلڈ ٹرمپ صرف انہیں مسائل پر توجہ دیتے ہیں جو اعلیٰ عوامی مفاد میں ہوتے ہیں اور سیاسی طور پر پُرکشش ہوتے ہیں, پاک-امریکا تعلقات کی موجودہ حالت اس زمرے میں نہیں آتی۔
نقطہ نظر کہانی ایکسٹینشن کی۔۔۔ ایک اہم سوال جو بہت سے لوگوں کی جانب سے پوچھا جارہا ہے وہ یہ ہے کہ اپنے تمام تر تضادات کے ساتھ، موجودہ نظام آخر کب تک چل سکے گا؟
نقطہ نظر اداریہ: ’اسرائیل کے حامی ٹرمپ کے لیے مشرقِ وسطیٰ تنازع ختم کرنا امتحان ہوگا‘ یہ دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کی جانب اپنے واضح جھکاؤ کے ساتھ وہ کس طرح مشرقِ وسطیٰ میں امن لانے کے عرب-مسلم شہریوں سے کیے گئے اپنے وعدے کو پورا کرتے ہیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی