نقطہ نظر اداریہ: ’صحافیوں کے خلاف جرائم کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دینا ہوگی‘ پاکستان میں صحافیوں کے لیے یہ المناک سال رہا جہاں صرف نومبر 2023ء سے اگست 2024ء کے درمیان 6 صحافی قتل کیے گئے۔