نقطہ نظر ایس سی او اجلاس: ’دنیا صرف پاک-بھارت تعلقات کے گرد نہیں گھومتی‘ بھارتی وزیرخاجہ اجلاس کے دوران پاکستان سے بات چیت کے امکان کو مسترد کرچکے ہیں لیکن جو چیز کبھی بھی ایجنڈے کا حصہ ہی نہیں، اس پر تبصرے کیوں کیے جارہے ہیں؟
نقطہ نظر پاکستان کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس اہمیت کا حامل کیوں ہے؟ پاکستان کے لیے یہ اجلاس ایک منفرد سفارتی موقع ہے بالخصوص ایک ایسے عالمی منظرنامے میں کہ جب ممالک اپنے اتحادی اور اسٹریٹجک حکمت عملی تبدیل کررہے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین