پاکستان

شاہ زیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کو سزائے موت

دیگر ملزمان بشمول غلام مرتضٰی لاشاری اور سجاد علی تالپور کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی۔