پاکستان

سرفراز شاہ قتل کیس: سزا کے خلاف فیصلہ محفوظ

اس سے قبل سزائے موت پانے والے رینجرز اہلکاروں نے اپنی سزا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔