این اے 122 میں عمران خان کو شکست

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو این اے 122 لاہور سے شکست دے دی ہے۔

ایاز 2008ء کے الیکشن کے دوران بھی اس حلقے سے کامیاب ہوئے تھے جبکہ 2002ء کے الیکشن میں بھی انہوں نے عمران خان کو شکست دی تھی۔