دنیا

یمن: شدت پسندوں کے حملوں میں چھ افراد ہلاک

موٹرسائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے موکالا شہر میں انٹیلی جنس چیف بریگیڈئیر جنرل علی احمد عبدالرزاق کو گولیاں مارکرقتل کردیا۔