پاکستان

نون لیگ کے رہنما کی انتخابی مہم پر حملہ، چار ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں ثناء اللہ کا بیٹا، بھائی اور بھتیجا اور ایک سیکورٹی گارڈ شامل ہیں تاہم ثناہ اللہ زہری محفوظ رہے۔