لائف اسٹائل

دیسی بدیسی ستارے

بالی وڈ اور ہالی وڈ کے ستاروں کی زندگی کا مختصر احوال تصویری جھلکیوں میں ۔

کچھ لوگ ہوتے ہیں بالی وڈ اسٹارز کے دیوانے تو کچھ کی نظر صرف جمی رہتی ہے ہالی وڈ کے جگمگاتے ستاروں پر، تاہم آج کل ان کی کیا مصروفیات ہیں اس کیلئے تو ہر وقت ہی لوگوں کی نگاہیں میڈیا پر جمی رہتی ہیں ۔ایسے ہی دیوانوں کے لئے چند اداکاروں، گلوکاروں، ڈائریکٹرز اور دیگر کی مصروفیات کا احوال دیکھئے اس فوٹو البم میں۔