سنجے کی زندگی پر ایک نظر
انڈیا کی سپریم کورٹ نے فلم اسٹار سنجے دت کو 1993 میں ممبئی حملوں کے الزام میں پانچ سال کی سزا سنا دی ہے۔
دہلی: انڈیا کی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو 1993ء میں ممبئی میں ہونے والے حملوں کے الزام میں پانچ سال کی سزا سناتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔
اس پہلے سنجے دت کو سال 2007ء میں دہشت گردوں کو غیر قانونی طور پر ہتھیار فراہم کرنے اور ممبئی میں 1993ء میں ہونے والے انتہاپسند حملوں کے الزم میں چھ برس کی سزا سنائی گئی تھی، لیکن وہ 2007ء سے ضمانت پر تھے۔