مکئی: بھٹی سے ریڑھی تک
مکئی کو بھٹی میں گرم ریت اور نمک میں رات بھر پکایا جاتا ہے ۔
پاکستان میں بھنی ہوئی مکئی کو بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔ اسے پہلے بھٹی میں گرم ریت اور نمک میں رات بھر پکایا جاتا ہے جس کے بعد مکئی فروش اسے فروخت کرتے ہیں۔
راولپنڈی کی ایک بھٹی میں بھنی ہوئی مکئی کو کیسے تیار کرتے ہیں، دیکھئے ان تصاویر میں۔
تحریر: خبر رساں ادارے تصاویر : رائٹرز