لائف اسٹائل

تینتالیس سال میں بھی فٹ ہوں، جینیفر لوپیز

ہالی وڈ گلوکار نے کہا کہ اس عمر میں بھی ان کی جسمانی توانائی کی سطح ویسے ہی برقرار ہے جیسے 25 سال کی عمر میں تھی۔