دنیا

جنوبی کوریا: صدر کے بھائی کو دو سال قید کی سزا

عدالت نے لی سنگ ڈیوک پر کرپشن کے الزامات ثابت ہونے کے بعد انہیں دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔