دنیا

کینیا: 21 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا

کینیا پولیس کے مطابق، 217 شدت پسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ بھاری تعداد میں دھماکہ خیز ڈیوائسز کو قبضہ میں لیا گیا ہے۔