لائف اسٹائل

آنکھوں کے ٹیسٹ سے اعصابی بیماری کی تشخیص

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ اعصابی نظام کی بیماری ’’ملٹیپل سکلوریسز‘‘ کی تشخیص اب عام آنکھوں کے ٹیسٹ سے ممکن ہے۔