پاکستان

کوئٹہ میں دھماکا ، تین افراد ہلاک

سریاب روڈ پر ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پندرہ کلوگرام دھماکہ خیز مادہ استعمال کیا گیا تھا۔