لائف اسٹائل

مشینی دل

اٹلی میں ڈاکٹروں نے دنیا کے سب سے چھوٹے مصنوعی دل کی مدد سے بچے کی جان بچا لی۔

روم: اٹلی کے ڈاکٹروں نے دنیا کے سب سے چھوٹے مصنوعی دل کی مدد سے سولہ ماہ کے بچے کی جان بچا لی۔ قلب  کے عارضے میں لاحق  بچے کو گیا رہ گرام وزنی آلے کی تنصیب کے بعد تیرہ دن تک زندہ رکھا گیا جس کے بعد اسے ایک عطیہ کردہ دل لگا دیا گیا۔