تصاویر

زمین سے کائنات تک

دنیا بھر کی ممتاز یونیورسٹیوں اور اعلیٰ ترین سائنسی اداروں سے تازہ تحقیق اور دلچسپ ایجادات کا فوٹو البم۔
Welcome

زمین پر سینڈی طوفان کی باقیات سے لے کر کائنات کے نقشے تک اور ورزش پر مجبور کرنے والے اسمارٹ فرش سے لے کر دانتوں میں استعمال ہونے والی نینوٹیکنالوجی تک۔ دنیا بھر کے اعلیٰ سائنسی اداروں اور یونیورسٹیوں سے تازہ ترین تحقیق اور دلچسپ ایجادات کا احوال۔ تصاویر بشکریہ یوریکا الرٹ